ویب ڈیسک : سوات میں پک اپ حادثے کا شکار ہوگئی، ایک طالبعلم جاں بحق ہوگیا، جبکہ 14 زخمی ہوئے۔
سوات میں مٹہ کے علاقہ فاضل بانڈہ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک طالبعلم جاں بحق ہوگیا، جبکہ 14 زخمی ہوئے۔کالج کے طلباء سیر تفریح کیلئے گئے تھے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔