نوابشاہ ٹرین حادثے کے بعد ایک اور ٹرین پٹڑی سے اترگئی

 نوابشاہ ٹرین حادثے کے بعد ایک اور ٹرین پٹڑی سے اترگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: میانوالی میں راولپنڈی سے ملتان جانیوالی تھل ایکسپریس ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

  تھل ایکسپریس ٹرین راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی کہ اچانک  پٹڑی سے اتر گئی،ریلوے حکام نے کندیاں سے امدادی ٹرین جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی۔

 خیال رہے کہ نوابشاہ میں 6 اگست کو ٹرین حادثے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔