وزیرا عظم عمران خان نے اپنی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

Imran Khan
کیپشن: Imran Khan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرا عظم عمران خان نے دورہ کوہستان کی ایک یادگار تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کردی۔

وزیراعظم عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر 2017ءمیں کیے گئے خیبر پختوخوا کے ضلع کوہستان کے دورے کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مقامی لوگوں کے ساتھ کافی خوش نظر آرہے ہیں۔وزیر اعظم کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر کافی پسند  کیا جارہا ہے اور صرف چند ہی گھنٹوں میں ایک لاکھ سے زائد لوگ اسے لائیک کرچکے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر اپنے مداحوں کو بطور وزیراعظم پاکستان اپنی روزانہ کی مصروفیات سے آگاہ رکھتے ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer