ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طالبان سے شکست کا خوف یا کچھ اور؟ امریکی صدر سو گئے

sleep in meeting
کیپشن: US President
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی صدرجو بائیڈن سے اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات، وزیراعظم سوئے ہوئے بائیڈن کو اپنی داستان سُناتے رہے.

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن سے اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات جاری ہی تھی کہ امریکی صدر کو نیند نے اپنے آغوش میں لے لیا جبکہ اسرائیلی وزیراعظم اُن کے روبرو بیٹھے اپنی داستان سنا رہے تھے۔ 

امریکی صدر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے خوب مزاق بنایا جارہا ہے۔ فوٹیج سے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے اسرائیلی وزیراعظم کی گفتگو اتنی بورتھی کہ لوری بن گئی یا بائیڈن اتنے تھکے ہوئے تھے کہ کُچھ سُننا ہی نہ چاہتے ہوں۔