ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے ، گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ

 ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے ، گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔

  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی۔

  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔