ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

136 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

 136 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کیلئے محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس ہوا
لاہور کے 32 سمیت 136 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقیاں دے دی گئیں،ایڈیشنل آئی جی پنجاب کی زیر صدارت پرموشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا،راولپنڈی،ملتان،فیصل آباد،شیخوپورہ اور گوجرانوالہ کے سب انسپکٹرز کو ترقی دی گئی،
گجرات،بہاولپور،بہاولنگر،ڈی جی خان ،ساہیوال ،سرگودھا کے افسربھی شامل ہیں ،پرموشن بورڈ کے اجلاس میں سب انسپکٹرز کو 3 سالہ پروبیشن پیریڈ پر ترقی دی گئی،ترقی پانے والوں میں حافظ تصدق حسین، ہاشم افتخار بھٹی،سعدیہ محبوب ،سونیا لیاقت،محمد جاوید،محمد بوٹا،آصف علی بھی  شامل ہیں محمد افضل،علی اکبر ،عدنان رشید سمیت دیگر کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی مل گئی