وقاص احمد: مصری شاہ پولیس کا احسن اقدام،85 سالہ لاپتہ خاتون کو تلاش کر کے ورثا کے حوالے کر دیا۔
آمنہ بی بی گھر سے باہر نکلیں اور راستہ بھول گئی،ترجمان کے مطابق اطلاع پر 85 سالہ لاپتہ خاتون آمنہ بی بی کو بحفاظت تھانہ لایا گیا،بوڑھی خاتون کی تلاش کیلئےجدید ٹیکنالوجی سے مدد حاصل کی گئی۔
ورثاء نے مصری شاہ پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔