ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور :2رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

 لاہور :2رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  فاران یامین :پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے2رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔

  تفصیلات کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا،ملزمان سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے،ملزمان شہر کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتےتھے،ملزمان میں سرغنہ محمد محسن اور شیر محمد شامل ہیں۔

ملزمان کیخلاف مقدمات درج  کر کےمزید تفتیش  شروع کر دی گئی۔