ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے

Jahangir tareen.Pakistan
کیپشن: Jahangir tareen
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  جہانگیر ترین برطانیہ میں دو ماہ سے زائد زیر علاج رہنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔

  جہانگیر ترین جو کہ علالت کے باعث پہلے لاہور میں زیر علاج رہے بعد ازاں وہ برطانیہ علاج کے لئے چلے گئے۔ وہ فروری کے آخری عشرے میں لندن گئے تھے وہاں پر ڈاکٹرز کے زیر علاج رہنے کے بعد سفر کی اجازت ملنے پر کچھ روز قبل دبئی پہنچے۔

دبئی مئں کچھ روز قیام کی بعد جہانگیر ترین لاہور پہنچے جہانگیر ترین نے علالت کے دوران فون کرکے خیریت دریافت کرنے اور دعائیں کرنے والے احباب کا شکریہ ادا کیا ہے۔