ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

114 پر پاکستان کے تین آوٹ

114 پر پاکستان کے تین آوٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان کی تیسری وکٹ گرگئی 

صائم ایوب  نے گیارہ  گیندوں پر 14 رنز بنائے جس میں دو چوکے بھی لگائے ۔  صائم ایوب کیچ آوٹ ہوئے 

صائم ایوب  کے اوٹ ہونے تک پاکستان  کا 132  سکور بن چکا   تھا ۔

محمد حارث  فائنل میچ میں اپنی  مہارت نہ دکھا سکے اور صفر پر ہی پویلین لوٹ گے .