ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گراں فروشوں کے گرد شکنجہ مزید سخت; 13ہزار 480 افراد کو جرمانے ؛158 گرفتار

گراں فروشوں کے گرد شکنجہ مزید سخت; 13ہزار 480 افراد کو جرمانے ؛158 گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گراں فروشوں کے گرد شکنجہ مزید سخت ہوگیا  مسلسل کارروائیاں جاری ہیں ۔
ترجمان پرائس کنٹرول کا کہنا ہے کہ صوبہ بھرمیں 5 لاکھ 46 ہزار 672 مقامات پر چھاپے مارے گئے،13ہزار 480 گراں فروشوں کو جرمانے ، 158 افراد گرفتار ہوگئے 
43ہزار 941 مقامات پر آٹے کے نرخوں کی چیکنگ کی گئی ،ایک ہزار55گراں فروشوں کو جرمانے، 10 گرفتار کرائے گئے۔
25ہزار285چکن شاپس کی چیکنگ،649گراں فروشوں کوجرمانہ،17گرفتار ہوئے ۔
15ہزار811ہوٹلوں،تنوروں کی چیکنگ،502منافع خوروں کوجرمانہ،8گرفتار ہوئے ، 15ہزار797مقامات پرچینی نرخ چیک،571منافع خوروں کوجرمانہ،12گرفتار ہوئے 
ذخیرہ اندوزی اورگراں فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،