سٹی 42: باٹاپور کے بھسین گاؤں میں سی سی ڈی اقبال ٹاؤن کامبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔مبینہ مقابلےمیں3ڈاکواپنےساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگئے ۔
سی سی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت سمسون مسیح،وقاص مسیح،زاہدمسیح کےنام سےہوئی۔،سی سی ڈی ٹیم نےملزموں کی گرفتاری کیلئےبھسین گاؤں میں چھاپہ مارا تھا ۔
ملزموں نےدیگرساتھیوں کےہمراہ پولیس ٹیم پرمبینہ فائرنگ کی،3ملزم اپنےساتھیوں کی فائرنگ سےزخمی ہوئے۔
زخمی ملزم ہسپتال منتقلی کےدوران چل بسے،ہلاک ملزم ڈکیتی ودیگرسنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔
ہلاک ملزموں کی لاشیں مردہ خانےمنتقل کردی گئیں ،فرارملزموں کی تلاش جاری ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App