ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

'آج پاکستان کا دن ہے! متحد ہو کر ٹیم کے لیے دعا کریں اور بھرپور حوصلہ افزائی کریں' سابق کرکٹر ثقلین مشتاق

'آج پاکستان کا دن ہے! متحد ہو کر ٹیم کے لیے دعا کریں اور بھرپور حوصلہ افزائی کریں' سابق کرکٹر ثقلین مشتاق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ٹی ٹونٹی ایشیا کپ 2025 ،فائنل ،پاکستان بمقابلہ بھارت  شروع ہونے میں چند گھنٹے رہ گئے ۔ سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے  قوم کو پیغام دیتے ہوئے حوصلہ افزائی کرنے کا کہا ہے ۔

 ثقلین مشتاق نے کہا 'آج پاکستان کا دن ہے! متحد ہو کر ٹیم کے لیے دعا کریں اور بھرپور حوصلہ افزائی کریں' ہمیں قدرت کی طاقت اور اپنے لڑکوں کی صلاحیت پر یقین ہے۔

 آؤ، ایمان رکھیں، اکٹھے دعا کریں، اور پورے جوش و خروش کے ساتھ اپنی ٹیم کی حمایت کریں۔ آج پاکستان کا دن ہے! اللہ ہماری ٹیم اور پوری قوم کو خوش رکھے۔