ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ نے 2 منشیات فروش پکڑ لیے

 ڈولفن سکواڈ نے 2 منشیات فروش پکڑ لیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈولفن سکواڈکی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔کاہنہ اور شیرا کوٹ  سے 2 منشیات فروش گرفتار ہوگئے 
ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے جھلکے گاؤں، باؤ دی گھاٹی سے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا،ملزموں  کے قبضہ سے 250 گرام آئس، 25 گرام چرس برآمد ہوئی۔
ملزم ازمان عرف چٹی، عمر ریکارڈ یافتہ ہیں، کارروائی کیلئے تھانہ شیرا کوٹ، اور کاہنہ کے حوالے کیے گئے 
ڈولفن سکواڈ منشیات فروشوں کے خلاف کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔