ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سالگرہ ؛ وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز؛اور سینئیر لیگی رہنما نوید بٹ نے کیک کاٹا

 وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سالگرہ ؛ وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز؛اور سینئیر لیگی رہنما نوید بٹ نے کیک کاٹا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سالگرہ کی مناسبت سےتقریب ہوئی ۔
وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد اور سینئر لیگی رہنما نوید بٹ نےتقریب کااہتمام کیا،تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔
تقریب میں صدر لوہا مارکیٹ مصری شاہ چوہدری عامر صدیق، شہریار بٹ، دانیال بٹ ،آمش بٹ اور عبداللہ بٹ،شیخ ہمایوں، چوہدری عمران، شیخ رضوان، میا‌ں اشفاق اور میاں احد  شریک تھے ۔
اشفاق خان، افتخار احمد سواتی، ندیم بٹ، عبداللہ شہباز ،رانا سرور، چوہدری نوید اور فیصل نوید موجودتھے
تقریب میں محسن نقوی کی درازی عمر اور ملکی سلامتی کیلئے دعا کی گئی۔