ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابر اعظم نے اپنی ٹیم کے ساتھ انہونی کر دی

بابر اعظم نے اپنی ٹیم کے ساتھ انہونی کر دی

 راولپنڈی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پروٹیز کے  184 رنز کے ٹاگٹ کو چیز کرتے ہوئے پاکستان نے بہت عمدہ آغاز کیا لیکن 32 رنز پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی اور  33 رنز پر ون ڈاؤن بابر اعظم نے اپنی ٹیم کے ساتھ انہونی کر دی.  بابر اعظم بھی کیچ آؤٹ ہو گئے۔ 

۔ پاکستان بظاہر مشکلات کا شکار ہو گیا ہے کیونکہ درکار رن ریٹ 11 ہے اور نئے بیٹر  کے وکت پر آنے کے بعد رن ریٹ برقرار نہ رہا تو پاکستان پر بوجھ بڑھ جائے گا۔

صاحبزادہ فرحان 24 رنز بنا کر لیزاد  ولیمز کی بال پر بولڈ ہوئے۔

بابر اعظم کوئی رن بنائے بغیر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ 

اب صائم ایوب 6 رنز کے ساتھ وکٹ پر ہین اور ٹو ڈاؤن سلمان آغا آئے ہیں۔ 

پروٹیز کی بیٹنگ

ساؤتھ افریقہ نے پہلے بیٹنگ کی اور  20 اوورز میں 194 رنز بنائے۔

 پروٹیز کی ابتدا انتہائی جارحانہ اور خطرناک تھی۔ پہلے  4 اوورز مین انہوں نے  44   رنز بنائے، تب  ڈی کوک کی پہلی وکٹ گری لیکن وکٹ گرنے سے ان کی رن بنانے کی سپیڈ کم نہیں ہوئی۔۔ 7 اوورز مین انہوں نے 90 رنز بنا لئے تھے۔  93 کے مجموعہ پر ڈی زوری کے آؤٹ ہونے سے رن ریٹ قدرے نیچے آنا شروع ہوا۔  10 ویں اوور میں  109 رنز پر ڈی بریوس کی تیسری وکٹ گری۔ 11 ویں اوور میں بریزکی آؤٹ ہوئے تو پروٹیز کا سکور 112 رنز تھا۔  ڈی فریرا نے رن بنانا جاری رکھا لیکن 15 ویں اوور کی آخری بال پر وہ بھی آؤٹ ہو گئے اس وقت تک پروٹیز  139 رنز بنا کر قدرے سیف زون میں جا چکے تھے۔۔