ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں پھر اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں پھر اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:برائلر گوشت کی مارکیٹ میں اوورچارجنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

سرکاری طور پر گوشت کی قیمت 432 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں یہ 460 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔برائلر گوشت کا تھوک ریٹ 284 روپے اور پرچون ریٹ 298 روپے مقرر ہے۔

 اسی کے علاوہ فارمی انڈے کی قیمت 7 روپے اضافے کے بعد 334 روپے فی درجن ہو گئی ہے۔