لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بچ گئی۔

ریلوے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خیبر میل ایکسپریس لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ جب ساہیوال پہنچی تو اس کی ایک بوگی کے پہیوں سے دھواں نکل رہا تھا۔

حکام کے مطابق چیکنگ میں پتا چلا کہ خیبرمیل کی ایک بوگی کے پہیے جام تھے،  متاثرہ بوگی کو علیحدہ کرکے ٹرین کو کراچی کیلئے روانہ کردیا گیا۔