مہنگائی کےستائے عوام کیلئے ریلیف

Chicken Price Decrease
کیپشن: Chicken Price Decrease
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : برائلر مرغی کا گوشت 13 روپے فی کلو سستا کردیا گیا ،ریٹ میں کمی کے بعد برائلر مرغی کا گوشت 338 روپے فی کلو ہوگیا،فارمی انڈے 173 روپے درجن ہوگئے ۔
 برائلر مرغی کا گوشت 13 روپے کلو سستا کردیا گیا۔ریٹ میں کمی کے بعد برائلر مرغی کا گوشت 338 روپے فی کلو ہوگیا۔دوسری جانب زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 225 اور پرچون ریٹ 233 روپے کلو مقررکیا گیا ہے۔اسی طرح فارمی انڈے ایک روپے درجن اضافہ سے 173 روپے فی درجن ہوگئے جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار ستر روپے پر پہنچ گیا۔