ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشے کی زیادتی سے شہری جاں بحق

نشے کی زیادتی سے شہری جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( فہد علی ) شاہدرہ ٹاؤن میں نشے کی زیادتی سے شہری جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق انھیں اطلاع ملی کی شاہدرہ کے علاقے میں ایک شخص مردہ حالت میں پڑا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ متوفی چالیس سالہ اعجاز الحسن کی موت نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی ہے۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ مزید حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔