ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینیٹر بن کر شہریوں کو لوٹنے والا پکڑا گیا

سینیٹر بن کر شہریوں کو لوٹنے والا پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے کارروائی کے دوران سینیٹر  بن کر نوسربازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ 

 ملزم کی شناخت عبداللہ اقرار کے نام سے ہوئی ،ملزم سینیٹر بن کر شہریوں لوٹتا تھا،  گرفتار ملزم عبداللہ اقرار کا تعلق صوابی سے ہے۔ 

 ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت دھوکہ دہی اور شناخت چوری کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔  جعلی سینیٹر بننے والے ملزم سے تفتیش جاری ہے۔