ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد اب 2 روز سے سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 438,862 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 376,253  روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 344,911  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی جس کے بعد سونا 4165 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔