سٹی 42:دفعہ144نظراندازہونے لگی شہرمیں جابجامویشیوں کی فروخت جاری ہے
کیٹل مینجمنٹ کمپنی نےشہرمیں6منڈیاں قائم کررکھی ہیں،کیٹل مینجمنٹ کمپنی کی قائم کردہ منڈیوں کےعلاوہ جانوروں کےفروخت پرپابندی عائد کی گئی ،پابندی کےباوجودمختلف علاقوں میں غیرقانونی منڈیاں قائم ہوگئیں ،نشتر، واہگہ، ماڈل ٹاؤن اور علامہ اقبال تحصیل ،سٹی، راوی، رائیونڈمیں بھی جگہ جگہ غیرقانونی منڈیاں قائم ہوگئیں ،
واہگہ سپورٹس کمپلیکس،نشترایل ڈی اےسٹی، راوی موضع نین سکھ ،برکی روڈ، رائیونڈ اور شاہ پور کانجراں میں منڈیاں قائم کردی گئیں
مذکورہ منڈیوں کے علاوہ شہر میں جانوروں کی فروخت پر پابندی عائد ہے