ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت مادھو لال حسین ؒکے 438 ویں عرس کی تقریبات کا پہلا روز

حضرت مادھو لال حسین ؒکے 438 ویں عرس کی تقریبات کا پہلا روز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں حضرت مادھو لال حسین ؒکے 438 ویں عرس کی تقریبات کا پہلا روز عقیدت مندپہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد دربار مادھولال حسین پہنچ گئی۔زائرین کی دربار پر فاتحہ خوانی،محافل سماع اور دیگر روحانی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔تین روزہ تقریبات کیلئے پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہیں۔زائرین کیلئے خصوصی سہولیات کا اہتمام،لنگر اور پانی کی سبیلیں بھی لگائی گئیں۔