سٹی 42: قذافی سٹیڈیم اور اطراف میں ہلکی بوندا باندی شروع ہوگئی ۔
ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ شروع نہ ہوسکا،پچ کو کور کر دیا گیا۔
لبرٹی چوک اور اطراف میں بوندا باندی ہورہی ہے ۔ جیل روڈ،لبرٹی چوک اورمسلم ٹاؤن میں ہلکی بارش،موسم خوشگوار ہوگیا ۔