ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 14 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میںڈالر 278 روپے 4 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس 67 ہزار عبور کر گیا
 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہا ں 100 انڈیکس 67 ہزار عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 452 پوائنٹس کے اضافے سے 67 ہزار پوائنٹس پر آ گیا۔

انڈیکس اپنی تاریخی بلند ترین سطح سے 94 پوائنٹس دور ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کی تاریخی بلند ترین سطح 67 ہزار 94 رہ چکی ہے۔گزشتہ روز انڈیکس 66 ہزار 547 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer