ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین کے صوبہ سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ

چین کے صوبہ سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (GFZ) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

 زلزلے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں، جبکہ مقامی حکام کی جانب سے صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔