ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا لبنان سے اسرائیلی فوج نکالنے کیلئےدباؤ ڈالے: لبنانی صدر

امریکا لبنان سے اسرائیلی فوج نکالنے کیلئےدباؤ ڈالے: لبنانی صدر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لبنانی صدر جوزف عون نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج نکالنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

لبنانی صدر جوزف عون اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ لبنانی صدر نے کہا کہ لبنان اسرائیل فریم ورک معاہدے پر عمل درآمد میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔

لبنانی صدر نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ امریکا معاہدے کی خلاف ورزیوں کو روکنے میں مدد کرے۔