سٹی 42:پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے متوقع دورۂ ایران کے باعث گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ کی تقریبِ حلف برداری مؤخر کر دی گئی ۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ایران کے متوقع دورے کے دوران شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین میں شرکت کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے دورۂ ایران کے باعث گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین کی تقریبِ حلف برداری مؤخر کر دی گئی ہے۔یہ تقریبِ حلف برداری یکم جولائی کو شیڈول تھی، تاہم بلاول بھٹو زرداری کی ایران سے واپسی کے بعد نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔