ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2024.25 بجٹ کی منظوری دیدی

بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2024.25 بجٹ کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیسیٰ ترین : بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال  2024.25  کے  بجٹ کی منظوری دے دی۔ 

وزیر خزانہ میر شیعب نوشیرواں نے 93 مطالبات زر ایوان میں پیش کئے جس کے بعد اسمبلی نے اس سلسلے میں 9سو ارب روپے زائد مالیت کی مجموعی طور پر93 مطالبات زر کی منظوری دے دی، جن میں ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 321 ارب لگایا گیا ہے ، اس کے علاوہ بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کا  تخمینہ 579ارب 99 کروڑ روپے لگایا گیا۔ 

ایوان نے کسی مخالفت کے بغیر  مطالبات زر کی منظوری دے دی .جس کے بعد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔