ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز گام ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی

تیز گام ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی سے پنجاب جانے والی تیز گام ایکسپریس کی ایک بوگی حیدرآباد کے قریب ڈی ریل ہوگئی ۔

حیدرآباد میں  7up  تیز گام ایکسپریس کوٹری پُل عبور کر کے حیدرآباد کی حدود میں داخل ہوتے ہی حادثے کا شکار ہوئی۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، 

 ٹرین انجن کے ساتھ آگے کی طرف موجود 1 بوگی ڈی ریل ہوئی ہے،  ریلوے کا تکنیکی عملہ پہنچ گیا ہے۔

 انجن کو ہٹا کر بوگی سے الگ کرلیا گیا ہے۔

حادثے کے سبب اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوگئی ہے، ڈی ریل ہوئی بوگی کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔