سٹی 42:انجمن تاجران اردو بازار کے جنرل سیکرٹری جاوید اقبال عہدے سے مستعفی ہوگئے
جاوید اقبال جنرل سیکرٹری نے کہا ذاتی مصروفیات کی بنیاد پر عہدے سے استعفیٰ دیا ،صدر ابوذر غفاری نے ریاض الدین کو نیا سیکرٹری جنرل نامزد کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیا
چیف الیکشن کمشنر اظہر ثقلین بھٹی نے نئے سیکرٹری جنرل سے عہدے کا حلف لیا
