شہر بھر میں لنگر حسینی کی تقسیم کا سلسلہ جاری

شہر بھر میں لنگر حسینی کی تقسیم کا سلسلہ جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سمرا فاطمہ : شہر بھر میں لنگر حسینی کی تقسیم کا سلسلہ جاری, صدر دیسی کشتی لاہور مہر اکرم عرف کالا پہلوان کی جانب سے بھی نیاز تقسیم کی گئی۔
 مہر اکرم عرف کالا پہلوان نے اپنی رہائش گاہ پر اہل علاقہ میں لنگر حسینی تقسیم کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہامحرم الحرام کے پہلے عشرے کے دوران کربلا کے شہدا کی بھوک اور پیاس کی یاد میں لنگر تقسیم کر کے سکون ملتا ہے۔مہراکرم عرف کالا پہلوان نے مزید کہاامن و امان کی فضا برقرار رکھنےکےحوالےسے وزیراعلٰی پنجاب سید محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ۔