ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا

 جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا
کیپشن: Jamshed dasti
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: عوامی راج پارٹی کے چئیرمین سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے آخرکار نکاح کرلیا.

تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کا نکاح پشاور کے مہمند قبیلے میں گزشتہ روز ہوا، خاندانی زرائع کے مطابق اہلیہ کو 10 ہزار حق مہر لکھ کردیا.دوستوں کے مشورے سے پشاور سٹی میں رہائش پذیر خاندان کی لڑکی سے نکاح کیا.

لڑکی نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے، رخصتی مارچ 2022ء میں ہوگی. 

Malik Sultan Awan

Content Writer