ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید سے قبل راحت فتح علی خان کا مداحوں کو تحفہ

عید سے قبل راحت فتح علی خان کا مداحوں کو تحفہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی حسینی) لالی وڈ انڈسٹری کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنا نیا گانا ’غم عاشقی‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا۔

راحت فتح علی خان عید سے قبل یعنی 30 جولائی کو دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں تحفہ دے رہے ہیں جو گانے کی صورت میں ہے۔راحت فتح علی کا نیا گانا ’غمِ عاشقی‘ منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کی غزل سے ماخوذ ہے۔ گانے کو راحت فتح علی خان نے اپنے مخصوص متاثر کن انداز میں گایا ہے۔گانے کے پروڈیوسر سلمان احمد ہیں جبکہ میوزک کامران اختر نے ترتیب دیا ہے جب کہ یہ غزل پروین شاکر کی لکھی ہوئی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer