ویب ڈیسک:برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، شہر لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت برقرار ہے۔
لاہور میں سرکاری نرخنامے میں قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیاگیا ہے، لاہور میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے،زندہ برائلرکا تھوک ریٹ 397 اور پرچون ریٹ 411 روپے فی کلو ہے۔
دوسری جانب انڈوں کی فی درجن قیمت بھی 239 روپے کی سطح پر برقرارہے۔