ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوموار کو چھٹی کا اعلان! نوٹیفکیشن جاری

 سوموار کو چھٹی کا اعلان! نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب دیسک: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے صدرشیخ محمد بن زاید  النہیان کا دورہ پاکستان، شہر اقتدار میں سوموار کو مقامی طور پر چھٹی کا اعلان کردیاگیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے مقامی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ، ڈی سی کی جانب سے نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ سی ڈی اے ، ایس این جی پی ایل ، آئیسکو اور ہسپتال کے عملہ کو چھٹی نہیں ہو گی.

ڈی سی عرفان نواز میمن نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا سٹاف بھی بروز سوموار ڈیوٹی پر ہوگا۔

Bilal Arshad

Content Writer