ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شفیق آباد : خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد زخمی

شفیق آباد : خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شفیق آباد میں گاؤشالاقبرستان کے قریب خستہ حال مکان کی چھت گرگئی۔ 

ریسکیوحکام کے مطابق ملبےتلےدبےزخمی7افرادکونکال لیا گیا، 3زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ 4 کو میوہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ 

ریسکیوحکام کہنا ہے کہ چھت ٹی آرگارڈرکی بنی ہوئی تھی،آپریشن مکمل کرلیاگیا ۔ زخمیوں میں27سالہ آصف،28سالہ قربان،32سالہ اللہ دتہ، 47سالہ پرویز،26سالہ امجد،41سالہ فیض شامل ہیں ۔