ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران پرحملہ، دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

ایران پرحملہ، دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (انور عباس)ایران پر حملے کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ نے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی ٹریول ایڈوائزری میں حفاظت اور سیکیورٹی کے پیشِ نظر پاکستان شہریوں کو ایران کے سفر سے گریز کا مشورہ دیاگیاہے۔
دفترخارجہ کی جانب سے کہاگیاہے کہ ایران میں موجود پاکستانی محتاط رہیں ، غیر ضروری نقل و حرکت محدود کریں اور پاکستانی سفارتی مشنز سے مسلسل رابطے میں رہیں.

مزید معلومات کے لیے پاکستانی شہری قریبی پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کریں۔