زین مدنی : عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلموں کی دوڑ شروع ہو گئی
پانچ لالی وڈ فلموں کو عید الفطر پر ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں ،فلم قلفی ، کبیر ،لمبی جدائی ، لوو گورو اور ضدی راجپوت ریلیز کے لئے تیار ہیں ،لالی وڈ فلموں کے ساتھ امپورٹ پالیسی کی فلمیں بھی ریلیز کے لئے تیار ہیں ،امپورٹ پالیسی کی فلموں کے حقوق ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے حاصل کر لیے ہوئے ہیں