ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاند نظر نہیں آیا؛ پہلا روزہ 2 مارچ کو ہوگا؛ مرکزی رویت ہلال کمیٹی

چاند نظر نہیں آیا؛ پہلا روزہ 2 مارچ کو ہوگا؛ مرکزی رویت ہلال کمیٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم  ہوگیا ، چاند نظر نہیں آیا

چئیرمین مرکزی رویت ہلال  کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے  پریس کانفرنس  کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں چاند نظر  آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ، پہلا روز اتوار 2 مارچ  کو ہوگا ،
 پاکستان میں آج رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
 چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا ابوالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہو گا۔جمعہ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں منعقد ہوا جب کہ کراچی، لاہور اور کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے جس میں چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔