ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹر سائیکل چوری کا ملزم تشدد سے تھانے میں دم توڑ گیا

موٹر سائیکل چوری کا ملزم تشدد سے تھانے میں دم توڑ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : اے وی ایل ایس ماڈل ٹاون کے مبینہ تشدد سے ملزم ہلاک ہوگیا 
 پولیس ذرائع کے مطابق تھانیدار افضل نے3بھائیوں کو موٹرسائیکل چوری کے الزام میں پکڑا تھا،مبینہ تشدد کے باعث پرویز تھانے میں دم توڑ گیا،پرویز کا چند روز قبل گردے کاٹرانسپلانٹ ہوا تھا،فیصل ٹاؤن پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کیلئےمنتقل کر دی
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ کا تعین ہو سکے گا،