ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا آج پھرہزاروں روپے سستا

سونا آج پھرہزاروں روپے سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان  : سونا آج بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔ 
عالمی مارکیٹ میں 24 ڈالر سستا ہوکر 2863 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 2500 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونا گھٹ کر 3 لاکھ 500 روپے پر آگیا ،دس گرام سونا 2143 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 57 ہزار 639 روپے کا ہوگیا 
ایک تولہ چاندی 64 روپے سستا ہوکر 3250 روپے کا ہوگیا '