ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں5 خواتین سے زیادتی کے واقعات، ایک بھی ملزم گرفت میں نہ آ سکا

لاہور میں5 خواتین سے زیادتی کے واقعات، ایک بھی ملزم گرفت میں نہ آ سکا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:لاہور کے مختلف علاقوں میں 5 خواتین سے زیادتی کے واقعات پیش آئے۔

 پولیس کے مطابق لاہورکے مختلف علاقوں میں 5 خواتین سے زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے تاہم کسی ایک کا ملزم بھی گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

  پولیس نے بتایا کہ شاہدرہ میں ملزم نے مبینہ طور پر متاثرہ خاتون کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کیا اور 50 ہزار روپے بھی ہتھیالیے۔

 پولیس کے مطابق خواتین سے زیادتی کے واقعات مختلف دنوں میں پیش آئے۔