ٹھل; میوزک چلانے پر دو گروپوں میں تصادم، 20 افراد زخمی

 ٹھل; میوزک چلانے پر دو گروپوں میں تصادم، 20 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمالی : جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے علاقے دلمراد تھانہ کی حدود میں میوزک چلانے پر تصادم کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق سرکی برادری اور لاشاری قبائل کے دو گروپوں  میں میوزک چلانے پر تصادم کا واقع پیش آیا۔ تصادم کے باعث 20 افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں میں مرد خواتین بزرگ اور معصوم بچے شامل ہیں۔ زخمیوں کو  ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹھل منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 5 افراد کے  حالت تفتیش ناک بتائی جارہی ہے جن کو لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا ہے۔