ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غازی آباد ؛ شادی والے گھر میں خواتین کو ہراساں کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

غازی آباد ؛ شادی والے گھر میں خواتین کو ہراساں کرنیوالے 2 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے غازی آباد میں شادی والے گھر میں خواتین کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ 

پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں ساجد اور عزیر شامل ہیں، جن کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں نے شہری غلام صابر کو بھی لوہے کا راڈ مار کر زخمی کیا۔ ملزموں سے تحقیقات جاری ہیں ۔