ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 5 سالہ بچی کھلے نالے میں گر کر جاں بحق  

 5 سالہ بچی کھلے نالے میں گر کر جاں بحق  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سندھ کے شہر حیدرآباد میں 5 سالہ بچی کھلے نالے میں گر کر جان کی بازی ہار گئی۔

 یہ افسوسناک واقعہ بائی پاس ٹاؤن ہالا ناکہ میں پیش آیا، 5 سالہ بچی مریم کھلے نالے میں گر گئی جسے نکال کر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

 خیال رہے کہ رواں ماہ میں حیدر آباد کے اندر بچوں کا کھلے نالوں میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، چند روز قبل لطیف آباد کی مہر علی کالونی میں 3 سالہ بچی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی تھی۔