ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کے مسائل دور کرنا اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو

عوام کے مسائل دور کرنا اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ۔

 بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو عوام کے مسائل دور کرنا اولین ترجیح ہے، عوام کے مسائل کے حل کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ کم وسائل میں زیادہ محنت کرکے مسائل کا حل نکالنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ 

ن لیگ سے طے کیا تھا کہ چاروں صوبے کے پی ایس ڈی پی مل کر بنائیں گے، وعدہ کیا گیا تھا کہ سندھ اور بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈ دیئے جائیں گے، پیپلز پارٹی سے کیے گئے وعدے ٹھیک طرح سے پورے نہیں کیے گئے، امید ہے ہماری شکایت کو سنجیدگی سے لیا جائے گا ۔