فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کے خلاف کیس کا فیصلہ سنادیا۔

الیکشن کمیشن نےنگراں کابینہ سے جانب دار وزراء کو ہٹانے کے معاملے میں فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فواد حسن فواد نجکاری کے وزیر ہیں، وہ الیکشن عمل پر متاثر نہیں ہوسکتے۔

الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ  فواد حسن فواد ماضی میں اہم پوزیشن پر کام کرتے رہے ہیں،درخواست ذاتی رنجش معلوم ہوتی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer