ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وینا ملک کا لائیو شو میں ڈانس، ویڈیو وائرل

 وینا ملک کا لائیو شو میں ڈانس، ویڈیو وائرل
کیپشن: Veena Malik
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی معروف اداکارہ اور و میزبان وینا ملک کی ڈانس کرتے ہوئے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں وینا ملک کی جانب سے ایک ٹاک شو میں شرکت کی گئی جس میں اُنہوں نے اپنی پہلی شادی کے ناکام ہونے، دوسری شادی کی خواہش اور زندگی کے بیشتر معاملات پر بات کی۔

View this post on Instagram

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

شو کے دوران ایک سیگمنٹ میں وینا ملک نے ڈانس بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو کے کمنٹ باکس میں وینا ملک کے مداح اُن کی شوبز میں واپسی پر خوشی کا اظہار بھی کرتے نظر آ رہے ہیں جبکہ کچھ انسٹا گرام صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور کچھ افراد نے تو  یہ شو ہی بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر